نئی دہلی 11 نو مبر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی آ ج صبح مینما ر روا نہ ہو ئے جہا ں سے وہ آ سٹر یلیا اور اسکے بعد فیجی کے دو ر ہ پر روا نہ ہو نگے ۔ اس دو ر ہ پر و ز یر ا عظم نے عوا م سے ا پنے خیا لا ت اور تجا و یز روا نہ کر نے کی خوا ہش کی ہے ۔ دس دن کے دو ر ہ کے دوران وزیر ا عظم مو دی آ سٹریلیا کے ہم منصب ٹو نی ابوٹ سے با ہمی تعلقا ت پر با ت کر ینگے۔ و زیر اعظم دو روزہ جی 20 سمٹ میں حصہ لینے
کیلئے بر سبین جا ئینگے جو 15 نومبر سے شر و ع ہو ر ہی ہے ۔ مسٹر مو دی ایسے پہلے وز یر ا عظم ہیں جو سال 1986 میں ر اجیو گا ند ھی کے دو رہ کر نے کے بعد آ سٹر یلیا جا ر ہے ہیں۔ و زیر اعظم مو دی مینما ر میں آ سیا ن ۔ ا نڈیا سمٹ اور ایسٹ ایشیا سمٹ میں چہا ر شنبہ اور جمعر ات کو حصہ لینگے ۔ و ز یر اعظم تین ملکو ں کے دو ر ہ کے دو را ن 40 سے ز یا دہ لیڈ ر و ں سے ملا قا ت کر ینگے اور 20 با ہمی میٹنگس میں چین ‘ حر منی ‘ بر طا نیہ اور جنو بی کو ریا کے لیڈ روں سے ملا قا ت کر ینگے ۔